Waqt News
Thursday | January 21, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • سندھ ہائیکورٹ نے کے ای ایس سی نجکاری کیس کا فیصلہ سنا دیا
  • وزیرِ اعظم عمران خان سے علماء و مشائخ کے وفد کی ملاقات
  • اسپیکر قومی اسمبلی اسد  قیصر  سے آئی جی اسلام آباد پولیس قاضی جمیل الرحمن نے ملاقات کی
  • برطانوی پائلٹ آٹھ ماہ اسپتال میں زیرِعلاج رہنے کے بعدکورونا سے شفایاب
  • کورونا وائرس پھیپھڑوں کی بجائے براہ راست دماغ پر حملہ کرسکتا ہے، تحقیق

مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس,17 دسمبر تک دلائل مکمل نہ ہوئے تو فیصلہ سنادیں گے: خصوصی عدالت

Dec 05, 2019 | 12:35 12:35 PM, December 05, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس,17 دسمبر تک دلائل مکمل نہ ہوئے تو فیصلہ سنادیں گے: خصوصی عدالت

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ  پرویز مشرف کی آئین شکنی پرقائم سنگین غداری کے مقدمہ کی سماعت استغاثہ کے نئے وکلا کی درخواست پر ملتوی کر دی گئی ہے۔ عدالت کے سربراہ نے استغاثہ کے وکیل سے کہا کہ 17 دسمبر تک مہلت دے رہے ہیں، دو دن قبل تحریری دلائل جمع کرا دیں،اگر استغاثہ یا دفاع کی جانب سے کوئی تاخیری حربہ استعمال کیا گیا یا تحریری جواب جمع کرانے میں ناکامی کی صورت میں کیس کافیصلہ سنا دیا جائے گا۔جسٹس وقار احمد سیٹھ کا کہنا تھا کہ تاثر یہ ہے کہ استغاثہ اور دفاع ایک ہی صفحہ پر ہیں یاد رہے کہ قبل ازیں عدالت نے مقدمے کا فیصلہ سنانے کے لیے 28 نومبر کی تاریخ مقرر کی تھی تاہم حکومت اور پرویز مشرف کے وکیلوں نے اس کو لاہور اور اسلام آباد ہائیکورٹس میں چیلنج کردیا تھا اور اسلام آباد ہائی کورٹ نے خصوصی عدالت کو فیصلے دینے سے روک دیا تھا۔جمعرات کوجسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی عدالت کے سامنے پرویز مشرف کے وکیل سلمان صفدر اور حکومت کی جانب سے مشرف کے لیے فراہم کیے گئے وکیل رضا بشیر اور  وزارت داخلہ کی جانب سے نامزد کی گئی نئی پراسیکیوشن ٹیم کے وکیل ضیا باجوہ بھی پیش ہوئے۔استغاثہ کی ٹیم کے سربراہ علی ضیا باجوہ نے کہا کہ انہیں گذشتہ روز 4 بجے اطلاع دی گئی کہ حکومت نے ان کو کیس کی پیروی کے لئے مقرر کیا ہے تو وہ لاہو لاہور سے یہاں پہنچے انہیں کیس کی تیاری کی مہلت دی جائے. پرویز مشرف کے وکیل سلمان صفدر نے کہا کہ وہ مشرف کے دفاع میں عدالت کی معاونت کرنا چاہتے ہیں۔ جسٹس وقار احمد سیٹھ نے کہا کہ جو کچھ کہنا ہے پہلے تحریری درخواست دیں۔ پرویز مشرف کے حامی ایک اور وکیل اختر شاہ نے کہا کہ عدالت میں استغاثہ نے کہا کہ وہ اس مقدمے کو سزا کی جانب لے جانا چاہتے ہیں۔وکیل سلمان صفدر نے کہا کہ عدالت گذشتہ سماعت پر مجھ سے ناراض تھی۔ جسٹس نذر اکبر نے کہا کہ آپ صرف میڈیا کے لیے بولتے ہیں۔ وکیل سلمان صفدر نے کہا کہ عدالت ثبوتوں اور بیانات پر فیصلہ کرتی ہے، وکیل نے کہا کہ میری گزارشات سن لی جائیں، بے شک ان کو آرڈر شیٹ کا حصہ نہ بنایا جائے۔جسٹس نذر اکبر نے پوچھا کہ کس حیثیت میں دلائل دینا چاہتے ہیں۔ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد ملزم کے لیے سرکاری وکیل فراہم کیا جا چکا ہے۔ اگر کوئی اعتراض ہے تو سپریم کورٹ میں فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کریں۔وکیل ضیا باجوہ نے بتایا کہ ان کو وزارت داخلہ نے استغاثہ مقرر کیا ہے اور ان کے ساتھ وکیل منیر بھٹی پیش ہوں گے۔ کل شام چار بجے معلوم ہوا کہ ہمیں وکیل مقرر کیا گیا، کیس کی فائل دیکھی جو کافی ضخیم ہے وقت چاہیے۔جسٹس وقار احمد نے پوچھا کہ کتنی مہلت درکار ہے؟ کب تک کیس کو مکمل کرنا چاہیں گے؟ وکیل علی ضیا نے جواب دیا کہ ایک ماہ کا وقت درکار ہوگا۔ جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ یہ تو اب دو دن کا مقدمہ رہ گیا ہے۔وکیل نے کہا کہ ان کی کوشش ہوگی عدالت کو مطمئن کر سکیں۔ جسٹس نذر اکبر نے وکیل کو مخاطب کر کے کہا کہ یہ ایک سادہ سا مقدمہ ہے اور اس کی دستاویزات مکمل ہیں۔ اس میں جو دستاویزات ہیں وہ آپ کے مکل وزارت داخلہ کی جانب سے ہیں۔وکی علی رضا نے کہا کہ ان پر بہت دبا ہے جسٹس نذر اکبر نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کس چیز کا دبا ہے ہم استغاثہ کے ہاتھ میں نہیں کھیل سکتے لگتا ہے کہ آپ بھی وہی کچھ کریں گے جو پہلے لوگ کرتے آئے ہیں. عدالت نے استغاثہ کے وکیل کو تیاری کی مہلت دیتے ہوئے سماعت 17 دسمبر تک ملتوی کر دی۔واضح رہے کہ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کا مقدمہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے 2013 میں اقتدار میں آنے کے بعد قائم کیا تھا اور اس کی بنیاد نومبر 2007 کی ایمرجنسی کے نفاذ پر رکھی گئی تھی.چھ سال سے کیس زیر التوا ہے لیکن سماعت مکمل نہیں ہو سکی۔

کورونا وائرس،دنیا بھر میں ہلاکتیں2083257ہوگئیں
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • سنگین غداری کیس: مشرف کو سزائے موت کا حکم

    Dec 17, 2019 | 12:00
  • جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس غیرآئینی قرار

    Oct 23, 2020 | 19:21
  • بجلی چوری کا معاملہ ،شاہد خاقان عباسی کیخلاف تحقیقات کا آغاز

    Nov 20, 2020 | 12:38
  • وفاقی وزیر فواد چودھری کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی ...

    Nov 04, 2020 | 10:13
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سندھ ہائیکورٹ نے کے ای ایس سی نجکاری کیس کا فیصلہ سنا دیا

    Jan 21, 2021 | 15:55
  • وزیرِ اعظم عمران خان سے علماء و مشائخ کے وفد کی ملاقات

    Jan 21, 2021 | 15:54
  • برطانوی پائلٹ آٹھ ماہ اسپتال میں زیرِعلاج رہنے کے بعدکورونا ...

    Jan 21, 2021 | 15:41
  • کورونا وائرس پھیپھڑوں کی بجائے براہ راست دماغ پر حملہ ...

    Jan 21, 2021 | 15:28
  • مدینہ منورہ میں کھجور کے 47.5 لاکھ ، عجوہ کے نولاکھ درخت

    Jan 21, 2021 | 15:17
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • 1

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 2

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 3

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 4

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 5

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 1

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ناا ہلیوں کی ادائیگیاں

    Jan 21, 2021
  • داخلی سلامتی کا چیلنج اور سیاسی قیادت کی ذمہ ...

    Jan 21, 2021
  • میں ہارا نہیں ہرایا گیا ہوں…!

    Jan 21, 2021
  • 2020… 85مسلمان 6عیسائی لو جہاد کا شکار

    Jan 21, 2021
  •  آئین کے ہوتے ہوئے ملک بند گلی میں

    Jan 21, 2021
  • گودام ہی نہیں امرا کے خزانے بھی لوٹیں

    Jan 21, 2021
  • کہانی ختم ہونے کو ہے 

    Jan 21, 2021
  •  کب کوئی بلا صرف دعائوں سے ٹلی ہے

    Jan 21, 2021
  • وزیرستان کی عورت

    Jan 21, 2021
  •  تحریک تحفظ ختم نبوت کے سربراہ …علامہ ...

    Jan 21, 2021
  • 1

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 2

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 3

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • 4

    بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوام

  • 5

    دل ۔۔۔ انسانی جسم کا اہم عضو

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 2

    جذبہء محبت

  • 3

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 4

    صبر 

  • 5

    خدادادقوت

  • 1

    اشتیاق نگاہیں

  • 2

    عوام 

  • 3

    ثقافت

  • 4

    دنیا 

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    مایوسی 

  • 3

    انقلاب

  • 4

    اسلام 

  • 5

    فرمودہ اقبال

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

     پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کی کامیاب پرواز کا تجربہ کیا جو سطح سے سطح تک ہر ...

  • 2

    ہمیں متحد ہونا ہوگا، مخالفین کا احترام کرتا ہوں، یہی جمہوریت ہے, نسلی تعصب دوبارہ ...

  • 3

    وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا بیلہ کے قریب قومی شاہراہ پر حادثے پر افسوس کااظہار

  • 4

     کامیاب جوان پروگرام کے تحت 5ارب سے زائد نوجوانوں میں تقسیم کرچکے، عثمان ڈار

  • 5

    ٹرمپ نے الوداعی خطاب میں بھی کورونا کو چائنا وائرس قرار دیدیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group