ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم سرد رہے گا

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم سرد جبکہ وسطی اورجنوبی حصوں میں خشک رہے گا۔
پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اوربالائی دھند میں صبح کے اوقات میں دھندچھائی رہے گی۔