گیمبیاسے ڈیڑھ سو سے زائدتارکین وطن کولے جانے والاایک بحری جہاز موریطانیہ کی سمندری حدود میں ڈوبنے کے واقعے میں ستاون افرادہلاک ہوگئے ہیں۔اقوام متحدہ کے تارکین وطن کے ادارے نے کہاہے کہ وسط میں سپین کی طرف سے سمندر میں شروع کی گئی گشت کی کارروائیوں میں کمی کے بعد یہ پیش آنے والاالمناک واقعہ ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024