فیڈرل بورڈ اور جوڈیشل اکیڈ می کے ما بین انسداد ڈھابوں کی مہم رو کی جائے;را جہ کامران سلیم
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) شہر کے سما جی،عو امی اور مزدور دوست حلقوں نے سی ڈی اے شعبہ تجاوزات کی طر ف سے فیڈ رل تعلیمی بور ڈ اور جوڈ یشل اکیڈ می کے ما بین پسند و ناپسند پا لیسی کے تحت ڈ ھا بو ں کی انسداد مہم پر تنقید کی ہے ۔مزدو ر لیڈر واپڈ یونین کے ر یجنل ر ہنما ء را جہ کا مرا ن سلیم نے چیئر مین سی ڈی اے، میئر اسلام آباد اور ضلعی انتظا میہ کے ارباب اختیار سے اپیل کی وہ د گر دوں معا شی حا لا ت میں لو گو ں کو رو زگا ر چھینے کی مہم کو سپورٹ نہ کریں۔ان کا کہنا تھا کہ اگر ٹر یفک رو انی کے جو از پر ڈ ھا بوں کو ہٹانا مقصود ہے تو ایریا میں مو جود سب ڈ ھابو ں کے ساتھ یکسا ں سلوک ہونا چاہیے پسند ونا پسند کی پالیسی سے چند ایک ڈ ھا بوں کو ہدف بنا نے سے مزدور اور محنت کش طبقے میں ما یو سی پھیلے گی ،را جہ کا مرا ن سلیم کا کہنا تھا کہ مقا می حکو مت اور ضلعی انتظا میہ چھپر ہو ٹل اور ڈ ھا بو ں کیلئے قا بل قبو ل پا لیسی بنا نے اور نا فذ کر نے کیلئے تما م اسٹک ہو لڈرز کو آ ن بور ڈ کر ے۔