امریکہ نے 28 سال کے تعطل کے بعد صومالیہ میں اپنا سفارتی مشن دوبارہ کھول دیا Dec 05, 2018 | 20:22 8:22 PM, December 05, 2018 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ امریکہ نے 28 سال کے تعطل کے بعد صومالیہ میں اپنا سفارتی مشن دوبارہ کھول دیا ہے۔ امریکہ نے صومالیہ میں سرکاری فورسز اور باغیوں کے درمیان لڑائی کے باعث جنوری 1991 میں اپنا سفارتخانہ بند کردیا تھا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک