کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے نرخ 76 پیسے بڑھ گئے جس کے بعد ڈالر کی 138 روپے 50 پیسے پر ٹریڈنگ ہوتی رہی۔ڈالر کے نرخ ایک مرتبہ پھر بڑھ گئے۔ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 5 پیسے گری تھی جو آج 76 پیسے مزید بڑھ گئی اور انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کا 138 روپے 50 پیسے پر لین دین ہوا۔
تجزیہ کاروں کے مطابق ڈالر کے ریٹ میں اتار چڑھاو حکومت کی جانب سے ٹھوس پالیسی فیصلے نہ لینے تک یونہی متوقع رہے گا جو معیشیت کیلئے کوئی مثبت شگون نہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024