آج دنیا بھر میں رضاکاروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے

آج دنیا بھر میں رضاکاروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا موضوع ہے۔''رضا کار لوگوں کو فوری طور پر مشکل حالات سے نکاتے ہیں۔''
عالمی دن کے موقع پر اس بات پر توجہ مرکوز کی جائے گی کہ رضاکار کس طرح لوگوں کو مشکل صورتحال سے نکالتے ہیں۔