پاک چین بحری تجارت میں آئندہ چند برسوں میں اضافہ ہوگا ,جہاز سازی کا منصوبہ پاک چین دوستی کی اعلی مثال ہے:نیول چیف ظفر محمود عباسی
c نے کہا ہے کہ گزشتہ برسوں میں میری ٹائم سکیورٹی نے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں. میری ٹائم سکیورتی نے ملکی سمندری حدود میں مچھلی کے غیر قانونی شکار کو روکا ہے.بھارتی ماہی گیر ہماری سمندری حدود میں مچھلی کے غیر قانونی شکار سے اربوں روپے کا نقصان پہنچا رہے تھے . جدید تقاضوں کے مطابق میری ٹائم سکیورٹی کی صلاحیت میں اضافہ ناگزیر ہے.ہمارا خطہ قدرتی وسائل سے مالا مال ہے جس سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے‘ میری ٹائم کی صلاحیت میں اضافے کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا ہے. پاکستان شپ یارڈ نے مختصر عرصے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں جو کہ ایک منافع بخش ادارہ بن چکا ہے.کراچی شپ یارڈ دفاعی پیداوار میں خودانحصاری کی تعبیر کررہا ہے‘ خصوصی اقتصادی زون سے پاک بحرین کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہوا ہے. سی پیک کا منصوبہ پاکستان کو علاقائی تجارتی مرکز میں بدل دے گا۔ میری ٹائم سکیورٹی جہاز سمندر میں اتارنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہاز سازی کا یہ منصوبہ سدا قائم رہنے والی پاک چین دوستی کا مظہر ہے۔ خصوصی اقتصادی زون سے پاک بحریہ کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہوا ہے۔ سی پیک کا منصوبہ پاکستان کو علاقائی تجارتی مرکز میں بدل دے گا۔ کراچی شپ یارڈ دفاعی پیداوار میں خود انحصاری کی تعبیر کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ برسوں میں میری ٹائم سکیورٹی نے اہم کامیابیاں حاصل کیں میری ٹائم سکیورٹی نے ملکی سمندری حدود میں مچھلی کے غیر قانونی شکار کو روکا ہے۔ بھارتی ماہی گیر ہماری سمندری حدود میں غیر قانونی شکار سے اربوں روپے کا نقصان پہنچا رہے تھے نئے جہازوں کی شمولیت سے ہماری بحری تجارت میں نمایاں اضافہ ہوگا۔ جدید تقاضوں کے مطابق میری ٹائم سکیورٹی کی صلاحیت میں اضافہ ناگزیر ہے۔ نیول چیف نے کہا کہ ہمارا خطہ قدرتی وسائل سے مالا مال ہے جس سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔ میری ٹائم کی صلاحیت میں اضافے کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا پاکستان شپ یارڈ نے مختصر عرصے میں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں ظفر محمود عباسی نے کہا کہ پاکستان شپ یارڈ ایک منافع بخش ادارہ بن چکا ہے۔