Waqt News
Friday | August 12, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • سونے کی قیمت میں مزید کمی
  • شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری کے معاملے پر شیخ رشید کا بیان
  • حکومت نے چار شعبوں پر مزید 40 ارب روپے ٹیکس کا بوجھ ڈالنے کے لیے منی بجٹ پر کام شروع کردیا
  • سینیٹر فیصل جاوید کی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
  • وزیراعظم شہباز شریف کی آئندہ ماہ  اہم ممالک کے سربراہان سے رسمی اور شیڈول ملاقاتیں متوقع

بروقت حفاظتی اقدامات سے جانی ‘مالی نقصان کم ہوا: محمد ایوب

Aug 05, 2022 10:54 AM, August 05, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

لورالائی (نامہ نگار) کمشنر لورالائی ڈویژن شاہد اللہ خان نے ایڈیشنل کمشنرمحمد ایوب اور اسسٹنٹ کمشنر ریونیو عبدالوہاب ناصر اور ڈپٹی کمشنر لورالائی ڈاکٹر عتیق الرحمن شاہوانی کے ہمراہ نے اپنے دفتر میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سارے پاکستان میں خصوصاًبلوچستان میں پہلے سے ہمیں محکمہ موسمیات کی طرف سے یہ اطلاع تھی کہ اس سال مون سون کی بارشیں زیادہ ہونگی مگر ہماری بہتر منصوبہ بندی سے انسانی جانوں اور املاک کا بہت کم نقصان ہوا انہوں کہا کہ جب 4جولائی سے مون سون کی بارشیں شروع ہوئیں تو ان بارشوں تیزی 100فیصدسپیڈ سے بھی زیادہ تھی ہمارے مختلف اموات ہوئیں جن میں موسی خیل میں 1فرد کی موت لورلاائی میں 7افراد اور دکی میں 3افراد کی اموات ہوئی اور 4افراد زخمی ہوئے ہیں زیادہ نقصانات نہ ہونے کی سب سے بڑی وجہ ہمارے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر ز کی بہترین منصوبہ بندی اور بروقت حفاظتی اقدامات کی وجہ سے ممکن ہوا انہوں نے کہا کہ لورالائی کی نسبت موسی خیل اور بارکھان میں مون سون کی کم بارشیں ہوئیں کمشنر لورالائی ڈویڑن شاہد اللہ خان نے کہا وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلی بلوچستان کی طر ف مون سون کی بارشوں میں ہونے والے جانی مالی اور املاک کے نقصانات کے سروے کیلئے تمام اضلاع کی کمیٹیاں بنائی گئی ہیں جن کے ہیڈ وہاں کے ڈپٹی کمشنرز ہیں اور اس کمیٹی میں پی ڈی ایم اے کا نمائندہ اور سپارکوکا نمائندہ بھی شامل ہے یہ کمیٹی ان افراد کاجن کے مون سون کی بارشوں میں املاک تباہ ہوئی ہیں یا جانی نقصان ہو ا ہے یا زخمی ہوئے ہیں کا مکمل سروے کرے گی انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ املاک کے ساتھ ساتھ سرکاری املاک کا بھی نقصان ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کئی جگہوں پر سڑکوں اور لنک روڑز کو جن سیلابی ریلوں سے شدید نقصان پہنچا تھا کو ہم نے اپنی مدد آپ کے تحت بحال کیا تاکہ ٹریفک کی روانی میں کوئی رکاوٹ پیش نہ آئے اور ٹریفک اورعوام کو کوئی مشکلات پیش نہ آئیں انہوں نے کہا کہ جن لوگوں کے مون سون کی ان بارشوں میں سیلابی ریلوں سے نقصانات ہوئے ہیں چاہئے وہ املاک کے ہوں یاجانی نقصان ان سب کو ان کا حق پہنچانے کیلئے ڈپٹی کمشنر ز اور کمیٹی کے دیگر ارکان ان علاقوں میں خود جا کر سروے کریں گے اور حق دار کو ان کا حق پہنچانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں اور انشاءاللہ حق دار کو ہی ان کا حق ملے گا انہوں نے کہا کہ متاثرہ علاقوں میں جاکر ڈپٹی کمشنرز نے خود جاکر متاثرہ افراد میں خیمے رشن اور دیگر امداد ی سامان تقسیم کیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • بلھے شاہ کا بتایا ’’بُرا حال‘‘ شروع ہو چکا ہے 

    Aug 11, 2022
  • اسلام آباد ہائیکورٹ:ایف آئی اے کے پی ٹی آئی کو جاری ...

    Aug 10, 2022 | 12:57
  • شیخ صاحب روبہ صحت ہیں!

    Aug 11, 2022
  • بلوچستان میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر حادثے پر بننے والی جے ...

    Aug 10, 2022 | 19:50
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سونے کی قیمت میں مزید کمی

    Aug 11, 2022 | 19:26
  • شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری کے معاملے پر شیخ ...

    Aug 11, 2022 | 18:40
  • حکومت نے چار شعبوں پر مزید 40 ارب روپے ٹیکس کا بوجھ ڈالنے کے ...

    Aug 11, 2022 | 18:12
  • سینیٹر فیصل جاوید کی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

    Aug 11, 2022 | 17:51
  • وزیراعظم شہباز شریف کی آئندہ ماہ  اہم ممالک کے سربراہان سے ...

    Aug 11, 2022 | 17:42
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • شیخ صاحب روبہ صحت ہیں!

    Aug 11, 2022
  • ایک قدم پیچھے ہٹیں!!!!

    Aug 11, 2022
  • مسلم لیگی رکن نے بلین ٹری منصوبے کو بدنام ترین ...

    Aug 11, 2022
  • بلھے شاہ کا بتایا ’’بُرا حال‘‘ شروع ہو چکا ہے 

    Aug 11, 2022
  •  ’’پانچویں پشت‘‘ کی ابلاغی جنگ 

    Aug 09, 2022
  • 1

    شہبازگل کی گرفتاری اور اظہار رائے کی آزادی کے آئینی تقاضے

  • 2

    دہشت گردی کا مرکز افغان سرزمین 

  • 3

    یوم ِ عاشور اور الحادی قوتوں کے عزائم

  • 4

    شہداء کا تمسخر اڑانے والوں کو  قرار واقعی سزا ملنی چاہیے

  • 1

    جمعرات، 12  محرم الحرام،   1444ھ، 11اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • 14اسلامی جمہوریہ پاکستان کے مقاصد اور ڈائمنڈ ...

    Aug 11, 2022
  • قرآن مجید کا غیر منقوط ترجمہ،ایک محیر العقول ...

    Aug 11, 2022
  • برین ڈرین: کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گراں۔۔۔

    Aug 11, 2022
  • عدالت عظمیٰ : حالیہ بحران و ممکنہ حل

    Aug 11, 2022
  • کشمیر میں استصواب کیلئے یو این او کو خط لکھا جائے 

    Aug 11, 2022
  • اس ملک کو چلنے دیں

    Aug 11, 2022
  • اللہ کرے بہتری کے دن جلد آئیں

    Aug 11, 2022
  • مخدوم احمد محمود اور پیپلز پارٹی 

    Aug 11, 2022
  • یومِ استحصال کشمیر

    Aug 11, 2022
  • میں نے پاکستان بنتے دیکھا

    Aug 11, 2022
  • 1

    بزرگوں کے ساتھ ظلم زیادتی اور ناانصافی کیوں؟ 

  • 2

    پٹرولنگ پولیس کی اصل ذمہ داری

  • 3

    گم کردہ رہ 

  • 4

    آزادی عظیم  نعمت 

  • 5

    نذرِ عقیدت بحضورسیدالشہدا  ؓ

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    کلام الامام (۱)

  • 2

    ....حسین ابن علی جانِ اولیاء 

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 1

    بال جبریل

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group