دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 5 اگست کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔دنیا بھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 20کروڑ1لاکھ93ہزار983ہوگئی۔امریکہ 3کروڑ53لاکھ30ہزار664مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بھارت 3کروڑ17لاکھ 69ہزار132مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور برازیل 2کروڑ 26ہزار533مصدقہ کیسزکے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔روس میں مصدقہ کیسز کی تعداد 62لاکھ74ہزار6،فرانس میں 62لاکھ72ہزار189، برطانیہ میں 59 لاکھ80ہزار887 اور ترکی میں 58لاکھ22ہزار487تک پہنچ گئی ہے۔ارجنٹائن میں مصدقہ کیسز کی تعداد 49لاکھ75ہزار616 اور کولمبیا میں مصدقہ کیسز کی تعداد 48لاکھ15ہزار63تک پہنچ گئی ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024