سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹرز کی ٹیم نے معائنے کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ہسپتا ل سے گھر جانے کی اجازت دے دی ۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ بھی کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئیں۔ سرینا عیسیٰ نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آنے پر قرنطینہ ختم کر دیا ۔واضح رہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ سرینا عیسیٰ 2 ہفتے قبل کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024