امریکی ریاست مینسوٹا میں بیوی کو قتل کر کے فرار ہونے والے قاتل شوہر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریڈ لیک کے پولیس ترجمان ٹام ریڈنیکی نے بتایا کہ 44 سالہ ملزم ایرک رین بولڈ اوکلی نے اپنی بیوی لیسیٹ رین بالڈ کو 9 جولائی کو پیننگٹن کاونٹی میں اپنی رہائش گاہ پر چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا تھاجس کے بعد ملزم فرار ہو گیاجسے گذشتہ شب شہر میں لگے کیمروں کی مدد سے ریڈ لیک کے قریبی جنگل میں موجود ایک گھر سے گرفتار کر لیا گیاہے۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38