وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ بھارتی اقدامات کی واپسی تک بات چیت نہیں ہو سکتی۔
تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ کشمیری عوام کو5 اگست کافیصلہ کسی صورت قبول نہیں۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ بھارتی فوج کشمیریوں پرظلم کررہی ہے ۔ نریندرمودی ہٹلرکا ٹولہ ہے۔