تر ا میم شد ہ ڈر گ رولز کو اصل روح میں نا فذ کرائیں گے: اویس یونس
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)ڈاکٹر حافظ اعظم ممبر نارکوٹکس کنٹرول پنجاب ،ڈاکٹر نوید شاہ ، ڈاکٹر عادل مقبول ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر اروپ کی طرف سے محمد اویس یونس ڈپٹی ڈرگ کنٹرولرکو سیکرٹری ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ گوجرانوالہ تعینات ہو نے پر مبارکباد اور پھولوں کا تحفہ پیش کیااس موقع پرسیکرٹری ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ محمد اویس یونس نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اس دور میں فارماسسٹ کمیونٹی کے مسائل کو بہترین انداز میں حل کیا جائے گا ، عو ا می مفا د و جعلی ادویات کی رو ک تھا م کے لیے تر ا میم شد ہ ڈر گ رولز کو اسکی اصل روح میں نا فذ کر وائیں گے ۔