کشمیر کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج دن دو بجے پارلیمنٹ ہاس میں ہوگا۔
کمیٹی کے چیئرمین سیدفخر امام اجلاس کی صدارت کریںگے۔کمیٹی مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال اور بھارت کی طرف سے نہتے شہریوں کے خلاف کلسٹر بموں کے استعمال پر تبادلہ خیال کرے گی۔