پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ،ایل ڈی اے اور ٹیپا کے اشتراک سے ''محفوظ اور خوبصورت لاہور'' منصوبے پر کام جاری ہے۔ منصوبے کے تحت جی پی او چوک، سپریم کورٹ لاہور رجسٹری اور نابھا روڈ پر کام جاری ہےسڑکوں وفٹ پاتھ کی صفائی ،رنگ روغن، سائن بورڈز آویزاں کرنا اور پودے لگانے کاکام بھی کیا جارہا ہے۔ نئے ٹریفک سگنلز کی انسٹالیشن، ٹریفک آگاہی بورڈ بھی نصب کیے جارہے ہیں۔ شہر کو خوبصورت بنانے کے لیے تمام ادارے دن رات کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ،ایل ڈی اے اور ٹیپا کے اشتراک سے تمام تیاریاں 14اگست تک مکمل کر لی جائیں گی۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024