حکومت کے تمام فیصلے حکمت و دانش سے عاری ہیں: ثمینہ گھرکی
لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ گھرکی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کے تمام فیصلے حکمت و دانش سے عاری ہیں۔ سال بھر ہیلی کاپٹر جھولنے والوں نے سیلاب سے بچائو کی تدابیر نہ کیں اورنتیجے میں سیلاب سے تباہ کاری سب کے سامنے ہے۔ یہی صورتحال شہروں میں ہے جہاں میٹرو اور اورنج لائن کے خواب دیکھے جارہے ہیں لیکن چند منٹوں کی بارش وزیراعلیٰ کے اپنے شہر کو ڈبو دیتی ہے۔
اب تو فیصلے کاانتظار ہے
پاکستان کی سیاسی تاریخ بیان کرنا ہو تو مولوی تمیز الدین کیس کا ذکر بھی ضروری ...
آپ کی بہت تعریف سنی ہے، دہشت گردی میں آپ کا بہت نقصان ہوا ہے:چیف جسٹس ...
پشاور: سپریم کورٹ نے آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کو غیر متعلقہ افراد سے ...
ننکانہ: فیس بک دوستی، بیساکھی تہوار میں آنیوالی بھارتی لڑکی نے اسلام ...
ننکانہ صاحب (نمائندہ نوائے وقت) بیساکھی تہوار میں شرکت کیلئے آنے والی ...
نصرت بھٹو خواتین کیلئے رول ماڈل کی حیثیت رکھتی ہیں: ثمینہ گھرکی
لاہور (خبر نگار ) پیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب کی صدر ثمینہ خالد گھرکی ‘ ...
چیئرمین ، ڈپٹی اور اپوزیشن لیڈر سینٹ کے الیکشن میں کامیابی، قائدین کی ...
رائے ونڈ (نامہ نگار) پیپلز پارٹی کی رہنما ء ثمینہ خالد گھرکی اوراشرف بھٹی ...
عوامی خدمت کے جذبہ سے عاری عناصر کو پنجاب کی ترقی ایک آنکھ نہیں بھاتی: ...
لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر و رکن قومی اسمبلی محمد پرویز ملک ...