ہمدرد شوریٰ کا سیشن آج ہوگا

05 اگست 2015

لاہور (خصوصی رپورٹر) فلاحی مملکت کے تقاضے اور حکومتی ترجیحات پر ہمدرد شوریٰ کا سیشن آج 5 اگست بدھ کو لٹن روڈ ہمدرد سنٹر میں ہوگا۔ ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز سید علی بخاری کے مطابق مختلف سیاسی، سماجی رہنما اظہار خیال کریں گے۔

ہمدرد نونہال اسمبلی

سید علی بخاریصحت انسانی زندگی کا سب سے اہم عنصر ہے ۔امیر ہویا غریبـ کسی بھی ...