سہ روزہ حج تربیتی پروگرام

05 اگست 2015

لاہور (پ ر) جامعہ دارالعلوم الاسلامیہ -291 کامران بلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور میں 9,8,7 اگست بروز جمعہ، ہفتہ، اتوار بعد نماز مغرب تا عشاء عازمین حج کے لیے سہ روزہ حج تربیتی پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔ جس میں شیخ الحدیث مشرف علی تھانوی مہتمم ادارہ تربیت دیں گے۔