بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) بھرپور کامیابی حاصل کرے گی: شرافت لیاقت بھٹی
کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنما شرافت لیاقت بھٹی نے کہا ہے کہ عام انتخابات کی طرحبلدیاتی انتخابات میں بھی مسلم لیگ (ن) بھرپور کامیابی حاصل کرے گی عوام نے دھرنے کی سیاست کو مسترد کردیا ہے۔