ایڈیشنل چیف سیکرٹری جہانزیب خان کے بھائی کے ایصال ثواب کیلئے دعا کل ہو گی
لاہور (سپیشل رپورٹر) ایڈیشل چیف سیکرٹری جہانزیب خان کے بھائی کے ایصال ثواب کیلئے دعا 6اگست کو شام ساڑھے چھ بجے جی او آر ون کی جامع مسجد میں ہوگی جہانزیب خان کے بھائی 16جولائی کو انتقال کر گئے تھے۔