قدرت نے آپ کو ہر نعمت سے نوازا ہے۔ آپ کے پاس لامحدود وسائل موجود ہیں۔ آپ کی ریاستوں کی بنیادیں مضبوطی سے رکھ دی گئی ہیں، اب یہ آپ کا کام ہے کہ نہ صرف اس کی تعمیر کریں بلکہ جلد از جلد عمدہ سے عمدہ تعمیر کریں، سو آگے بڑھیئے اور بڑھتے ہی جائیے۔
(پاکستان کی پہلی سالگرہ پر پیغام
14 اگست 1948ئ)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38