اپنی ذہنی سرگرمیوں کے نتائج سے مغلوب ہونے کے سبب جدید انسان کی روح مردہ ہو چکی ہے۔ خیالات اور نظریات کی جہت میں اس کا وجود خود اپنی ذات سے متصادم ہے۔ اسی بنا پر زندگی کے اعلیٰ مراتب کیلئے اس کی جدوجہد بتدریج ختم ہو رہی ہے۔
(کتاب افکار اقبال مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38