کویت : مسجد میں خودکش دھماکہ کیس کی سماعت، 3 پاکستانیوں سمیت 29 ملزم پیش، خواتین بھی شامل

05 اگست 2015

کویت سٹی(نمائندہ خصوصی) کویت کی ایک فوجی عدالت میں جامع مسجد ’’امام صادق‘‘ میں ہونے والے خودکش بم دھماکہ کیس میں تین پاکستانیوں سمیت 29ملزموں کو پیش کیاگیا ۔ان میں ایک پاکستانی خاتون سمیت 7خواتین بھی شامل ہیں۔