چینی کمپنی کیخلاف کرپشن الزامات کی انکوائری، دلبرداشتہ جنرل منیجر نے خودکشی کر لی

05 اگست 2015

بیجنگ (اے ایف پی) چین میں ہیوی مشینری بنانے والی کمپنی کے 51 سالہ جنرل منیجر ووشنگیفو نے کمپنی کے خلاف کرپشن الزام پر انکوائری پر دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی۔ سرکاری کمپنی کے جی ایم کی نعش دفتر میں لٹکتی پائی گئی۔