چیف جسٹس نے طبی معائنہ کرایا

05 اگست 2015

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) چیف جسٹس ناصر الملک نے عسکری ادارہ امراض قلب میں اپنا چیک اپ کرایا وہ دن اڑھائی بجے اے ایف آئی سی پہنچے اور طبی معائنے کے بعد واپس چلے گئے۔