جنگ عظیم دوم : جرمنی میںآپریشن میں حصہ لینے وا لے نیوزی لینڈ کے آخری پائلٹ کا انتقال

05 اگست 2015

ولنگٹن (اے ایف پی) جنگ عظیم دوئم کے دوران جرمنی میں ڈیموں کو تباہ کرنے کے آپریشن میں حصہ لینے والا نیوزی لینڈ کا آخری پائلٹ لیس منارو دل کے عارضہ کے سبب ہسپتال میں چل بسا۔