جنوبی افریقہ: اپوزیشن رہنما جیولیس کیخلاف فراڈ کیس ختم

05 اگست 2015

جوہانسبرگ (رائٹرز) عدالت نے جنوبی افریقن صدر جیکب زوما کے نقاد اور سخت گیر اپوزیشن رہنما جیولیس مالیما کیخلاف فراڈ کیس ختم کر دیا۔ ان پر منی لانڈرنگ، ٹھیکوں میں گھپلوں سمیت متعدد الزامات تھے۔