صدر اوباما ایران جوہری سمجھوتے پر رواں ہفتے اہم خطاب کریں گے: ترجمان وائٹ ہائوس

05 اگست 2015

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر باراک اوباما رواںہفتے کے آخر میں ایک اہم تقریر کرینگے جس میں وہ ایران کے جوہری پروگرام کو روکنے کے حوالے سے بین الاقوامی معاہدے پر بات کریں گے۔ وائٹ ہاؤس ترجمان جوش ارنیسٹ نے بتایا کہ اوباما معاہدے کی حمایت میں دلائل دیں گے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...