شام اور عراق میں امریکی فضائی حملوں میں سینکڑوں عام شہری مارے گئے : رپورٹ
بغداد/دمشق(اے این این+آن لائن ) اتحادی ممالک کے عراق اور شام میں داعش کیخلاف فضائی حملوں میںایک سال کے دوران 459شہری ہلاک ہوئے ۔ انتہا پسندوں کے خلاف بین الاقوامی فضائی حملوں کی تفصیل جمع کرنے والے ایک پراجیکٹ ''فضائی جنگیںکی رپورٹ کے مطابق دونوں ملکوں میں 57فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکتیں ہوئی ہیں اور ''دوستانہ فائرنگ'' کے واقعات میں بھی 48 عام شہری مارے گئے ہیں۔ عراق اور شام میں فضائی حملوں میں داعش اور دوسرے گروپوں کے 15ہزار سے زیادہ جنگجو ہلاک ہوچکے ہیں۔
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے ...
قریبی دوست ہی پیٹھ پیچھے چھرا گھونپ رہے ہیں،امریکی پادری کی رہائی فتح ...
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے ہمارے اتحادی ہی ہماری پیٹھ پیچھے چھڑا گھونپ ...
EXIT کی تلاش
خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...
عراق میں ترکی کا ڈرون حملہ 4 دہشت گرد مارے گئے
بغداد(آئی این پی)عراق میں ترک فوج کے ڈرون حملے میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔غیر ...
سعودی عرب اور عراق میں فضائی نقل و حمل کا معاہدہ
بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب اور عراق کے درمیان فضائی نقل و حمل کو دینے ...
عراق، ایران، شام اور روس کا خفیہ معلومات کے تبادلے اور انسداد دہشت گردی ...
تہران (آئی این پی)عراق، ایران، شام اور روس نے خفیہ معلومات کے تبادلے اور ...