جہاز میں اے سی بند ہونے سے مسافر بیہوش ہو گیا

05 اگست 2015

لاہور(صباح نیوز)لاہور سے کراچی جانے والی پرواز کا اے سی بند ہونے کے باعث ایک مسافر بیہوش ہو گیا۔لیکن پی آئی اے انتظامیہ کے کانوں پرجوں تک نہ رینگی۔