عمران کا سخت رویہ مصالحت میں رکاوٹ ہے: حکومتی ارکان

05 اگست 2015

اسلام آباد (ابرار سعید/ نیشن رپورٹ) متحدہ اور جے یو آئی (ف)، تحریک انصاف کو ڈی سیٹ نہ ہونے دینے کی حکومتی کوششوں کی سخت مزاحمت کررہی ہیں۔ حکومت کا خیال ہے کہ تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کو جمہوریت کیلئے قومی اسمبلی میں رہنا چاہئے۔ حکومت اور ان پارٹیوں کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ حکومتی ارکان اسمبلی کا خیال ہے کہ عمران خان کا سخت رویہ مصالحت کی راہ میں رکاوٹ ہے۔