جرمنی میں ہینڈ بیگز پھینکنے کا عالمی مقابلہ

05 اگست 2015

جرمنی (نیٹ نیوز) جرمنی میں ہینڈ بیگز ہوا میں پھینکنے کا انوکھا عالمی مقابلہ ہوا جس میں پوری دنیا سے آنے والے سیاحوں نے حصہ لیا۔ہر کوئی اپنے بیگز کو ایک لائن پر کھڑے ہو کر پوری قوت کے ساتھ مخالف سمت پھنکتا ہے، بیگ جتنی دور گرے جیت کے مواقع بھی اتنے ہی بڑھ جائیں گے۔