اب کپڑے بھی برقی قمقموں کی طرح روشن ہونگے

05 اگست 2015

ٹوکیو (نیٹ نیوز) سلک، کاٹن، مخمل، بنارسی کپڑے تو دنیا بھر میں تیار کیے جاتے ہیں لیکن جاپانی ماہرین نے ایسا کپڑا متعارف کر ایا ہے جو جگمگ کرتا قوس قزاح کے رنگ بکھیرتا ہے۔ اس کپڑے میں روشنیاں بکھیرتے موتی ستارے یا لیڈ لائٹس نہیں لگائی گئی بلکہ اس کپڑے کو بناتے وقت اس میں فائبر آپٹکس کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔

روشن روشن چہروں والے

٭ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ...