امریکہ میں ایک ہی درخت پر 40 اقسام کے پھل حاصل کرنے کا کامیاب تجربہ

05 اگست 2015

نیویارک (این این آئی) امریکہ میں ایک ایسا درخت بھی موجود ہے جس پر بیک وقت 40 اقسام کے پھل اُگتے ہیں۔ سائنس دان وین ایکن نے اپنی شبانہ روز محنت سے بالآخر ایک ایسا درخت تیار کرلیا جو ایک ہی وقت میں 40 پھل اُگا سکتا ہے جس میں آڑو، آلو بخارہ، خوبانی چیری اور دیگر اسٹون فروٹ شامل ہیں۔

سیاست کی تین اقسام

جانوروں اور درختوں کی کئی اقسام ہیں۔کئی اقسام کے گھوڑے اور اُونٹ ہیں۔گلاب کے ...