یونیورسٹی آف ایجوکیشن نے ایم ایڈ کے نتائج کا اعلان کر دیا

05 اگست 2015

لاہور (لیڈی رپورٹر)یونیورسٹی آف ایجوکیشن شعبہ امتحانات نے اپنے الحاق شدہ کالجز کے رواں ماہ جون میں منعقد ہونیوالے ایم ایڈکے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔