پاکستان مسلمانوں کی ایک صدی کی بے مثال قربانیوں کا مظہر اور ترجمان ہے: میاں مقصود

05 اگست 2015

لاہور (سپیشل رپورٹر) امیر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ پاکستان برصغیر کے کروڑوں مسلمانوں کی پر سوز دعائوں، آرزوئوں، ایک صدی کی بے مثل قربانیوں کا مظہر اور ترجمان ہے۔