پنجاب حکومت کے افسروں کے تقرر و تبادلے

لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت نے 2افسران کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں ماجد اقبال ڈپٹی سیکرٹری پرسانل ایس اینڈ جی اے ڈی کی خدمات نئی تقرری کیلئے پراجیکٹ ڈائریکٹر پی ایم ایو ایجوکیشن سیکٹر ریفارمز پروگرام کے سپرد کر دی گئیں عمران اکرم چوہان ایڈیشنل ڈائریکٹر پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کو ڈپٹی سیکرٹری پرسانل ایس اینڈ جی اے ڈی لگایا گیا۔
مائوں کی سنائی داستانیں
مائیں جو کہانیاں ہمیں بچپن میں سنایا کرتی تھیں ان میں اکثر ایسے مقامات آتے ...
کپتان نے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ اڑا دی
کپتان نے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ اڑا دی، ندیم افضل چن ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی ...
خواجہ آصف نےخود ووٹ کےتقدس کو پامال کیا,یہ کیس کسی کی ذات کا نہیں، ...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے خود ووٹ کے ...
حکومت پنجاب کے 2 افسروں کے تقرر و تبادلے
لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب نے 2 افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کئے ...
پنجاب:5 افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری
لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب نے پانچ افسران تبادلوں کے احکامات جاری کئے ...
خاتون افسر کی گریڈ 20میں ترقی سمیت 3 افسروں کے تقرر و تبادلے
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب حکومت نے خاتون افسر کو گریڈ 20 میں ترقی دینے سمیت ...