این ٹی ایس کا ضرورت مند طلباء کو 150 ملین روپے کے وظیفے دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پ ر) نیشنل ٹیسٹنگ سروس پاکستان نے ضرورت مند طلباء کو 150 ملین روپے کے وظیفے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے تحت 40 سرکاری اور نجی شعبے کی یونیورسٹیوں کے ضرورت مند طلباء کو فی سمیسٹر 25000 روپے دینے کی تجویز زیرغور ہے۔ این ٹی ایس اس سے قبل کارپوریٹ سماجی ذمہ داری پروگرام کے پہلے مرحلے میں 25 یونیورسٹیوں کے 373 گریجویٹ اور انڈر گریجویٹ طلباء کو پانچ ہزار روپے ماہانہ وظیفہ کے حساب سے مجموعی طور پر 50 ملین روپے دے چکی ہے۔
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے نگراں وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا
پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ( ن )نے نگراں وزیر اعظم کا نام فائنل کرلیا، نام کا ...
بدعات کے باعث جبل نور کی زیارت عمرہ وحج پیکج سے نکالنے کا حکم جاری
سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے مملکت میں عمرہ اداروں وکمپنیوں کو ہدایت کی ہے ...
جانچ پڑتال کریں مگر شکایت کنندہ کا نام پتا بتادیں: سعد رفیق
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ ہمیں بحیثیت جماعت چور قرار دے دیا ...
سپورٹ فنڈ سے وظیفے نہ ملنے پر فنکار برادری کا پریس کلب کے باہر احتجاجی ...
لاہور(کلچرل رپورٹر)دس ماہ گزرجانے کے باوجود مستحق فنکاروں کوآرٹسٹ سپورٹ ...
غیرت مند قوم کا غیرت مند لیڈر
زندگی میں کچھ ایسے لمحات بھی آتے ہیں جب انسان اپنے جذبات کو الفاظ کی شکل دینا ...
سی ڈی ڈبلیو پی نے بارانی یونیورسٹی میں این سی ایل بی جی اینڈ جی کے قیام ...
راولپنڈی (نیوزرپورٹر )سنٹرل ڈویلپنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے پیر مہر ...