مصباح الحق نے سٹیڈیم کیلئے میانوالی ضلعی انتظامیہ سے اراضی مانگ لی

05 اگست 2015

میانوالی(نامہ نگار) پا کستا ن کر کٹ ٹیم کے کپتان مصبا ح الحق کی ڈی سی او میانوالی طلعت محمو د گو ندل سے ملا قات ۔مصبا ح الحق نے کہا کہ ضلعی انتظا میہ میانوالی میںکرکٹ سٹیڈیم کے قیام کیلئے اراضی مختص کر یں۔ پاکستان کر کٹ بو رڈ سے اس سلسلہ میں ما لی معاونت فراہم کر نے کی سفارش کروں گا ۔اور ضلع میانوالی میں کر کٹ کے فروغ کیلئے اسے ممکن بنا ؤں گا ۔ڈی سی او طلعت محمو د گو ندل نے مصبا ح الحق کے جذبہ کو سراہا اور کہا کہ ضلعی انتظا میہ اس سلسلہ میں ہر ممکن تعاون کر ے گی۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...