نیئر حسین حیدر اے ایف سی ڈسپلنری کمیٹی کے ممبر مقرر

05 اگست 2015

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ایشین فٹبال کنفیڈریشن نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی کانگریس کے سابق ممبر سید نیئر حسنین حیدر کو اے ایف سی ڈسپلنری کمیٹی کا ممبر مقرر کر دیا ہے ۔ان کی تقرری اگلی چار سالہ مدت 2015سے2019تک اے ایف سی کے صدر شیخ سلمان بن ابراہیم نے کی ہے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...