نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ، پنجاب، فاٹا، ایچ ای سی، گلگت بلتستان کی ٹیمیں کامیاب

05 اگست 2015

لاہور(سپورٹس رپورٹر) نیشنل بیڈمٹن چیمپئن شپ میں خواتین کے ٹیم ایونٹس میں گلگت بلتستان، ایچ ای سی، فاٹا، اور پنجاب کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کی۔ایچ ای سی نے سندھ، پنجاب نے اسلام آباد کو ہرایا‘گلگت بلتستان اور فاٹا کو واک اوور دیا گیا۔