آل پاکستان سوئمنگ کپ 22 اگست سے ہو گا

05 اگست 2015

لاہور(نمائندہ سپورٹس)سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے2روزہ آل پاکستان انٹر سکول ایج گروپ میکڈونلڈ سوئمنگ کپ 22اگست سے پنجاب یونیورسٹی کے سوئمنگ پول میں شروع ہور ہا ہے۔ ملک بھر سے 50سکولز حصہ لے رہے ہیں، جن میںایج گروپ انڈر8، انڈر10، انڈر12، انڈر14 اور انڈر16کے سوئمرشامل ہوں گے۔ مقابلے 22اگست کو سہ پہر اڑھائی بجے شروع ہوں گے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...