پی سی بی کے سپر لیگ کیلئے بین الاقوامی کرکٹرز سے رابطے
لاہور(سپورٹس رپورٹر+ایجنسیاں )پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کیلئے بین الاقوامی کرکٹرز سے رابطوں کا آغاز کردیا۔ویسٹ انڈیز، زمبابوے ، سری لنکا ،بنگلہ دیش اورجنوبی افریقہ کے کئی سٹارز نے پاکستان سپر لیگ کھیلنے میں دلچسپی ظاہرکر دی‘ کرکٹرز کی طرف سے سپر لیگ کھیلنے پرآمادگی کے بعد انہیں معاہدے کی کاپیاں بھی بھجوا دی گئی ہیں اور امکان ہے کہ معاہدوں پر رواں ماہ ہی دستخط ہونگے جبکہ پانچوں فرنچائز کے نام اکتوبر میں فائنل کرلئے جائیں گے۔پی سی بی نے پاکستان سپرلیگ کھیلنے کیلئے جن کھلاڑیوں سے رابطہ کیا ان میں کرس گیل،کیرن پولارڈ، دلشان ،جیک کیلس،شکیب الحسن،چی بابا سمیت کئی سٹارشامل ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ دوسرے مرحلے میں انگلش، آسٹریلین اور کیویز کرکٹرز سے رابطے کرے گا۔
مائوں کی سنائی داستانیں
مائیں جو کہانیاں ہمیں بچپن میں سنایا کرتی تھیں ان میں اکثر ایسے مقامات آتے ...
کپتان نے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ اڑا دی
کپتان نے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ اڑا دی، ندیم افضل چن ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی ...
خواجہ آصف نےخود ووٹ کےتقدس کو پامال کیا,یہ کیس کسی کی ذات کا نہیں، ...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے خود ووٹ کے ...
بین الاقوامی دہشت گردی معاشرے کیلئے بڑا خطرہ‘ ناقابل برداشت ہے: بھارتی ...
نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی وزیر دفاع سیتا رمن نے کہا ہے کہ بین الاقوامی دہشت ...
پاکستان میں عدالتی تماشہ لگایا گیا ہے, بین الاقوامی قانون میں سپریم ...
امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ "پاکستان میں ایک ...
ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس 5 اپریل کو ہو گی
کراچی (نیوز رپورٹر) جامعہ کراچی کے شعبہ نفسیات کے زیر اہتمام اور ...