فیفا‘اے ایف سی نے فیصل صالح حیات کی حمایت کردی

لاہور(سپورٹس رپورٹر )پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے دو دھڑوں کے درمیان جاری تنازع کی وجہ جاننے کیلئے پاکستان کا دورہ کرنیوالے فیفا اور ایشین فٹبال کے وفد نے فیصل صالح حیات کو فیڈریشن کے سربراہ کے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ۔غیر معمولی کانگریس اجلاس میں فیصل صالح حیات کو پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سربراہ کے عہدے سے ہٹا یا گیا تھا۔ اسلام آبادد میں کانگریس اجلاس کے ایجنڈے میں فیصل صالح حیات کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا ایجنڈا پیش نہیں کیا گیا۔وفد نے ارشد خان کو ہدایت کی کہ وہ پی ایف ایف ہاؤس واپس کردیں اور وہ 31 اگست تک عہدے کی مدت تک فائض رہیں گے۔
اپنے بیٹے کی ہم عمر نظر آنیوالی برطانوی خاتون
لندن (نیٹ نیوز) انڈونیشیا کی پشپا دیوی اور چین کی لیو یلن کے بعد اب ایک ...
نقیب اللہ قتل کیس:رائو انوار واقعہ کا ذمہ دار قرار
سپریم کورٹ کی ہدایت پر تشکیل دی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سابق ایس ایس پی ...
ڈالر کی قدر بڑھ کر 118 روپے سے تجاوز کرگئی
مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ کر118روپے سے تجاوز ...
فیفا نے 3برسوں سے رکے فنڈز دینے کا یقین دلایا ہے:فیصل صالح حیات
ملتان(سپورٹس ڈیسک)سید فیصل صالح حیات کا کہنا ہے کہ فیفا نے تین برسوں کے رکے ...
قبضہ مافیا کی وجہ سے فٹبال کو ناقابل تلافی نقصان ہوا:فیصل صالح حیات
حافظ محمد عمران پاکستان فٹبال فیڈریشن کی منتخب انتظامیہ کو اختیارات اور ...
فٹبال کی ترقی کیلئے پرائیویٹ سیکٹر کی حوصلہ افزائی کریں گے : فیصل صالح ...
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستا ن فٹبال فیڈریشن کے صدر سید فیصل ...