پاکستان سٹیل ملز کے ذمے34 ارب روپے ہیں: سوئی سدرن گیس کمپنی
کراچی(سٹاف رپورٹر)گیس پریشر میں کمی کے باعث اس کی پیداواری صلاحیت بری طرح متاثر ہورہی ہے۔ سوئی سدرن گیس کپمنی لمیٹڈ اسٹیل ملز‘ اس دعویٰ کو سرار مسترد کرتی ہے اور زمینی حقائق سب کے سامنے لانا چاہتی ہے جس کے مطابق آج کے دن تک پی ایس ایم پر34 ارب روپے واجب الادا ہیں جن میں پی ایس ایم کی جانب سے مستقل نادہندگی کے باعث ہر ماہ اضافہ ہورہا ہے۔ پی ایس ایم کی جانب سے متواتر عدم ادائیگی رہی اور انہوں نے بڑی واجب الادا رقوم کی ادائیگی کے لئے کوئی قابل قبول پلان بھی فراہم نہیں کیا اس حقیقت کے باوجود کے پی ایس ایم اپنی ادائیگیوں میں مستقل ناکام رہی ہے ایس ایس جی سی نے پی ایس ایم کو گیس کی فراہمی جاری رکھی ہے اور آج بھی پی ایس ایم کو آپریشنز چلانے کے لئے 10MMCFD گیس کی فراہمی جاری ہے تاہم اگر پی ایس ایم اپنی ادائیگیوں میں اسی طرح ناکام رہی تو اس اک ایس ایس جی سی کی مالی ساکھ پر گہرا اثر پڑے گا جس کے باعث قومی مفاد میں جاری ہے تاہم اگر پی ایس ایم اپنی ادائیگیوں میں اسی طرح ناکام رہی تو اس کا ایس ایس جی سی کی مالی ساکھ پر گہرا اثر پڑے گا جس کے باعث قومی مفاد میں جاری ایس ایس جی سی کے سرمایہ کاری کے منصوبے کھٹائی میں پڑجائیں گے۔
خواجہ آصف نےخود ووٹ کےتقدس کو پامال کیا,یہ کیس کسی کی ذات کا نہیں، ...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے خود ووٹ کے ...
اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ:خواجہ آصف نااہل قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3رکنی لارجر بینچ نے 10 اپریل کو اپنا محفوظ شدہ فیصلہ ...
شمالی کوریا:جوہری تجربے میں استعمال ہونیوالا پہاڑ جزوی طور پر منہدم
شمالی کوریا میں جوہری تجربے کی سائٹ والا پہاڑ جزوی طور پر منہدم ہوگیا۔ یہ ...
کے الیکٹرک نے سوئی سدرن کے 70 سے 80 ارب روپے کے بقایات جات دینے ہیں اویس ...
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری نے کہا ہے کہ کے ...
سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے سوئی سدرن کمپنی
کراچی(کامرس رپورٹر) سوئی سدرن کمپنی کی جانب سے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز ...
کے الیکٹرک کا گیس مطالبہ ایک ہتھکنڈا ہے، سوئی سدرن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) سدرن گیس کمپنی کے ترجمان نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک حالیہ ...