سونے کی قیمت میں 50 روپے تولہ اضافہ

05 اگست 2015

کراچی ( مارکیٹ رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 41 ڈالر اضافہ پر 1097 ڈالر فی اونس ہوگئی جس کے باعث کراچی سمیت مختلف شہروں میں فی تولہ قیمت50 روپے اضافہ پر 44400 روپ اور دس گرام قیمت 43روپے اضافے پر 38057 روپے پر بند رہی ۔