گرانفروشی پر 69 ہزار سے زائد جرمانہ

05 اگست 2015

لاہور (خبر نگار) پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گرانفروشی کرنے پر 62 دکانداروں کے چالان کئے جبکہ 69,100 روپے کے جرمانے عائد کئے گئے،36افراد کے خلاف مختلف تھانوں میںمقدمات درج کروائے گئے اور مجموعی طور پر47افراد کو گرفتار کروایا گیا۔