سٹی ٹریفک پولیس کے دفاتر میں ڈینگی سپرے کرا دیا گیا

05 اگست 2015

لاہور (نامہ نگار) سٹی ٹریفک پولیس کے دفاتر ٹریفک پولیس لائن ٹھوکر نیاز بیگ اور 19ٹریفک سیکٹرز میں ڈینگی سپرے کر دیا گیا۔