جعلی کوکنگ آئل بنانے والی فیکٹری سیل، 3ملزم گرفتار

05 اگست 2015

لاہور (نامہ نگار) مغلپورہ پولیس نے جعلی کوکنگ آئل بنانے والی فیکٹری میں چھاپہ مار کر تین ملزموں فیضان ،غلام حیدراور اشرف کو گرفتار کر فیکٹری کوسیل کردیا۔